طلبہ کے کوائف محفوظ رکھنے والا سوفٹ ویئر - Rahnumy1

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 10 دسمبر، 2019

طلبہ کے کوائف محفوظ رکھنے والا سوفٹ ویئر


طلبہ کے کوائف محفوظ رکھنے والا سوفٹ ویئر
 یہ پروگرام کمپیوٹر کے لیے ہے۔ پروگرام کی فائل ڈاؤن لوڈ کر لیں نیچے دیے گئے لنک سے۔ اس میں سے دو فائلیں نکلیں گی اَن ذپ کرنے پر۔
سوفٹ ویئر اور اندراج کی زبان فی الحال انگریزی ہے ،اردو یا عربی نہیں۔
STUDENTS_RECORD_MANAGER_V_1.0.exe نامی فائل سے ریکارڈ بنایا جائے گا یعنی کوائف کا اندراج کیا جائے گا جبکہ STUDENTS_RECORD_VIEWER_V_1.0.exe نامی فائل سے اندراج کیے گئے کوائف کو بوقت ضرورت پڑھا جا سکتا ہے۔

ڈاؤن لوڈ لنک برائے 32 بِٹ کمپیوٹر



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages