علوم اسلامیہ کے محققین اور ایم فل و پی ایچ ڈی سکالرزکے لیے کتابوں کی چند نہایت اہم ویب سائٹس - Rahnumy1

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعہ، 16 نومبر، 2018

علوم اسلامیہ کے محققین اور ایم فل و پی ایچ ڈی سکالرزکے لیے کتابوں کی چند نہایت اہم ویب سائٹس



ٹیکنالوجی کے اس نئے دور میں اب ہزاروں لاکھوں نہیں بلکہ کڑوڑوں کتابیں اب صرف ایک کلک پر دستیاب اور وہ بھی بالکل مفت اور فری  جس کی وجہ سے  کوئی بھی آدمی علمی اور تحقیقی میدان میں کتابوں کی عدم دستیابی کی شکایت نہیں کرسکتا
اس سلسلہ میں چند عظیم اور بڑی ویب سائٹ کی لسٹ حاضر ہے  

ان کتابوں  کی اہمیت کا اندازہ اس مثال سے لگایا جا سکتا ہے کہ archive.org کی ویب سائٹ پر ایک کروڑ چالیس لاکھ کتب موجود ہیں، انگلش کتب کی تعداد: ا کروڑ 13 لاکھ 29 ہزار 9 سو 72، عربی کتب کی تعداد ایک لاکھ 42 ہزار 5 سو 19، جبکہ اردو کتب کی تعداد 37 ہزار 627 اور فارسی کتب کی تعداد 11 ہزار 758 ہے۔ 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages