عربی سے اردو لفظ بلفظ مترجم - Rahnumy1

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 10 دسمبر، 2019

عربی سے اردو لفظ بلفظ مترجم

 عربی سے اردو لفظ بلفظ مترجم کا ورژن 1.8 حاضر خدمت ہے ۔ اس ورژن میں مندرجہ ذیل اصلاحات اور اضافے ہیں جو ان شاء اللہ تعالی معیار کو بہتر بنانے میں معاون ثابت ہوں گے ۔
1 ۔ فائر فاکس اور انٹرنیٹ ایکسپولر میں ترجمہ شدہ فائل کھولنے پر عبارت خراب ہو جاتی تھی ، اب اس کی اصلاح ہو گئی ہے ۔
2 ۔ عمومی الفاظ کو ترجمہ کرنے میں نظر انداز کرنے یا نہ کرنے کو ایک آپشن کی صورت میں شامل کیا گیا ہے ۔ عمومی الفاظ کی فہرست میں فی الحال مندرجہ ذیل الفاظ کو شامل کیا گیا ہے ، اگر مشورہ میں آیا تو اس فہرست میں تبدیلی بھی کی جا سکتی ہے ۔
لا,ما,من,و,الا,الذي,هو,هي,هذا,أن,في, أنا,على,هل,يا,عن,ثم,حتى,او,بل,لكن,لم, كان,كل,ليس,كانت,لن,اما,ام,الذان,الذين, اللتي,اللتان, اللتين,اللاتي, اللواتي,اي,ذو,لعل,ليت,
3 ۔ جس لفظ کا ایک بار ترجمہ ہو جائے گا اس کو دوبارہ ترجمہ کرنے میں شامل نہیں کیا جائے گا ۔

لنکس

ڈاؤن لوڈ لنک برائے 32 بِٹ کمپیوٹر

ڈاؤن لوڈ لنک برائے 64 بِٹ کمپیوٹر



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages